خوش قسمت ہوں کہ پیار کرنے والا شوہر ملا ،انعم فیاض

خوش قسمت ہوں کہ پیار کرنے والا شوہر ملا ،انعم فیاض
 خوش قسمت ہوں کہ پیار کرنے والا شوہر ملا ،انعم فیاض

  

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل انعم فیاض کا کہنا ہے کہ وہ خود کو اس حوالے سے بہت خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ انہیں بہت زیادہ پیار کرنے والا شوہر ملا ہے جس نے میری زندگی میں پیارہی پیار بھر دیا ہے.میں سمجھتی ہوں کہ اچھا شوہر بھی اللہ کی ایک بڑی نعمت ہے اور اس کا جتنا بھی شکر کیا جائے وہ کم ہے.ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا میں شادی کے بعد باقاعدگی سے کام کررہی ہوں جس میں مجھے شوہر کا مکمل تعاون حاصل ہے۔

مزید : کلچر