سونیاحسین کو بولڈ شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا سامنا

سونیاحسین کو بولڈ شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا سامنا
 سونیاحسین کو بولڈ شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا سامنا

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل سونیاحسین کو ان کے نئے بولڈ شوٹ کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا ہے .سونیا حسین نے ایک فیشن میگزین کے لئے کافی بولڈ انداز میں شوٹ کروایا ہے جو گزشتہ دنوں منظرعام پرآیا جس پر انہیں سوشل میڈیا کے صارفین اور پرستاروں نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے کیونکہ اس سے قبل انہوں نے کبھی اس طرح کا کام نہیں کیا. اس شوٹ بارے ابھی تک سونیا حسین کا موقف سامنے نہیں آیا۔

مزید :

کلچر -