نرگس اور نسیم وکی بیمار سٹیج ڈرامہ کا شو منسوخ ،لوگ مایوس

نرگس اور نسیم وکی بیمار سٹیج ڈرامہ کا شو منسوخ ،لوگ مایوس
 نرگس اور نسیم وکی بیمار سٹیج ڈرامہ کا شو منسوخ ،لوگ مایوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ نرگس اور نسیم وکی کی وجہ سینکڑوں لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع نے بتایاہے کہ دونوں فنکاروں کی طبعیت خراب ہونے کہ وجہ سے پروڈیوسر کو گزشتہ رات تماثیل تھیٹر کے ڈرامے کا شو کینسل کرنا پڑا ۔شو منسوخ ہونے کے باعث لوگوں کو شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑاجو ٹکٹیں خرید چکے تھے۔

مزید :

کلچر -