ماورہ حسین کا ماں کو سالگرہ پر سرپرائز ،بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ

ماورہ حسین کا ماں کو سالگرہ پر سرپرائز ،بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ
 ماورہ حسین کا ماں کو سالگرہ پر سرپرائز ،بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ماورا حسین نے اپنی والدہ کی سالگرہ پر ان کو سرپرائز دینے کے لئے سوشل میڈیا پر ایک بہت پرانی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں دونوں بہنیں عروہ اور ماورہ کم عمری میں ماں کے ساتھ بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس بارے میں ماورا حسین نے لکھا ہے ہے کہ میں اپنی ماں سے بہت کچھ سیکھا،دریں اثنا ماورا حسین لندن پہنچ گئی ہیں تاہم اس بارے میں تفصیل نہیں بتائی۔

مزید :

کلچر -