انیل کپور اور ستیش کوشک 15 سال بعد’’پھنے خان ‘‘ میں اکھٹے

انیل کپور اور ستیش کوشک 15 سال بعد’’پھنے خان ‘‘ میں اکھٹے
 انیل کپور اور ستیش کوشک 15 سال بعد’’پھنے خان ‘‘ میں اکھٹے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (یوا ین پی) بالی وڈ اداکار انیل کپور اور ستیش کوشک 15 سال بعد فلم ’’پھنے خان ‘‘ میں اکھٹے کام کریں گے۔ میڈیا کے مطابق اداکار و ہدایتکار ستیش کوشک نے ٹوئٹر میں کہا ہے کہ انہیں انیل کپور کے ساتھ 15 سال کے بعد فلم’’پھنے خان ‘‘ میں کام کرنے پر بہت خوش ہیں ،ہمارے درمیان آج بھی وہی کیمسٹری ہے جو اس سے قبل فلم ’’وہ سات دن ‘‘ ، ’’مسٹر انڈیا ‘‘ اور ’’دیوانہ مستانہ ‘‘ میں تھی۔ فلم میں انیل کپور ،ایشوریہ رائے بچن ،راج کمار راؤ اور ستیش کوشک شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -