ختم نبوت پر ایمان نہ رکھنے والے دائرہ اسلام سے خارج ہیں،میاں شہباز غوث

ختم نبوت پر ایمان نہ رکھنے والے دائرہ اسلام سے خارج ہیں،میاں شہباز غوث

  

لاہور(پ ر)مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز غوث نے ایک بیان میں کہا کہ ختم نبوت ہر مسلمان کے ایما ن کا حصہ ہے جو لوگ ختم نبوت پر ایمان نہیں رکھتے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔انہیں مسلمان کہلوانے کا کوئی حق نہیں،ناموس رسالت کے تحفظ ہر حال میں کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -