ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ، تین عمراتیں مسمار

ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن ، تین عمراتیں مسمار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے گزشتہ روز منظور شدہ رہائشی سکیموں میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کرکے متعد د تعمیرات مسمار کردیں ۔ ایل ڈی اے ٹیم نے گلِ دامن ہاؤسنگ سکیم میں پلاٹ نمبر146پر قائم غیرقانونی مارکی ‘آرکیٹیکٹ ہاؤسنگ سکیم میں پلاٹ نمبر105اے پر تعمیر شدہ دکانیں اور اڈہ پلاٹ کے قریب الفاسٹیٹ سے ملحقہ غیر قانونی ہال مسمار کر دیا۔