گورنمنٹ کالج یو نیورسٹی میں تقریر ی مقا بلو ں کا انعقاد

گورنمنٹ کالج یو نیورسٹی میں تقریر ی مقا بلو ں کا انعقاد

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)گورنمنٹ کالج یو نیورسٹی لاہور مجلس مبا حث کے زیر اہتمام انگریزی ،اردو ، پنجابی اور پشتو سا لانہ تقریر ی مقا بلو ں کا انعقاد ،یو نیورسٹی کے 26تعلیمی شعبہ جا ت کے طلبہ و طا لبات نے حصہ لیا ۔انگریزی مقابلو ں میں شعبہ شماریا ت کے عبدالحنان میر نے پہلی ،شعبہ انگریزی کے عبداللہ محسن نے دوسری اورشاہ رخ بیگ نے تیسری پو زیشن حاصل کی ۔اردو مقا بلو ں میں شعبہ انگریزی کی آمنہ غفور ، عبداللہ چیمہ اور حارث علی ورک نے بالترتیب پہلی،دوسری اور تیسری پوزیشنز حا صل کی ۔پنجا بی مقابلو ں میں شعبہ سیا سیات کے سلطان التمش نے پہلی ،شعبہ اردو کے توصیف محمود نے دوسری اور شعبہ سیاسیا ت کے عبداللہ جمیل نے تیسری پو زیشن حا صل کی۔ پشتو تقریری مقا بلو ں میں فرحان خان نے پہلی ،فضل حا دی نے دوسری جبکہ ندا خٹک نے تیسری پو زیشن حا صل کی۔جی سی یو مجلس مبا حث کے صدر کا کہنا تھا کہ اس مقا بلے کا مقصد مختلف علاقوں کے طلبا ء میں ثقا فتی اور سما جی ہم آہنگی پید ا کر نا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -