سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول فیکٹری ایریا شاہدرہ کی طالبہ کا اعزاز

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول فیکٹری ایریا شاہدرہ کی طالبہ کا اعزاز

لاہور(پ ر) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول فیکٹری ایریا شاہدرہ لاہور کی طالبہ ایمان دختر محمد اقبال نے بورڈ آف انڑمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے میٹرک کے امتحان میں 915نمبر سے اعلیٰ پوزیشن حاصل کی ۔طالبہ نے اعلیٰ نمبروں سے امتحان میں کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ کالج میں سکالر شپ بھی حاصل کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4