گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گرین ٹاؤن میں تقریب تقسیم انعامات

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گرین ٹاؤن میں تقریب تقسیم انعامات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول گرین ٹاؤن لاہور میں سیکنڈری بورڈ لاہور میں نمایاں نمبرز لینے والی ہونہار طالبات کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات ہوئی جس کی صدارت ڈپٹی ہیڈ ماسٹر مس فرخندہ جبیں نے کی جبکہ سینئر ہی ہیڈ مسٹریس مسز فرحت اعجاز مہمان خصوصی تھیں فرحت اعجاز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ کی محنت سے سکول کا میٹرک سائنس گروپ کا نتیجہ سو فیصد رہا۔