میاں نوازشریف پاکستان کی تعمیر و ترقی کی علامت ہیں، محمدعارف

میاں نوازشریف پاکستان کی تعمیر و ترقی کی علامت ہیں، محمدعارف

  

لاہور(پ ر)مسلم لیگ(ن) کے کارکن وسینئررہنما محمدعارف نے میاں نواز شریف کو پارٹی کا چار سال کے لئے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے کہ میاں نواز شریف ملکی تعمیرو ترقی کی علامت ہیں۔ جبکہ مسلم لیگ ن پاکستان کا نظریہ ہے، مخالفین جتنی چاہیں سازشیں کرلیں، کامیاب نہیں ہوں گے۔،انہیں ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی،ملک میں جاری ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ن لیگ کی قیادت کی مقبولیت میں اضافے سے یہ خوفزدہ ہیں اور انہیں2018ء میں اپنی شکست نظر آ رہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -