این 124یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب

این 124یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب

لاہور(پ ر) حلقہ این اے 124پی پی 145ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے دفتر میں یوتھ ونگ کے نوجوانوں میں نوٹیفیکیشن تقسیم کرنے کی تقریب اس موقع پر یوتھ کے نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود تھی یونین کونسل 42فتح گڑھ سنی پارک کی یوتھ مکمل کر لی گئی یوتھ ونگ لاہور کے صدر جناب خرم روحیل اصغر نے فتح گڑھ سنی پارک یوتھ ونگ کے عہدیداروں میں نوٹیفیکیشن تقسیم کئے، نوٹیفیکیشن حاصل کرنے والوں میں ا عظم علی بٹ صدر نوید خان سینئر نائب صدر عبیر خان جنرل سیکرٹری، عمر فیصل ، سیکرٹری، علی لقمان فنانس سیکرٹری محمد شہزاد نائب صدر ملک عمیر نائب صدر، حافظ عبدالرزاق نائب صدر افتخار علی آفس سیکرٹری محمد شبیر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مدثر علی نائب صدر نیامت علی جوائنٹ سیکرٹری شامل۔

مزید : میٹروپولیٹن 4