یوکرین خاتون ڈائیور نے 5راہ گیر روند ڈالے
کیف(آن لائن) یوکرین میں خاتون ڈرائیور نے 5شہری روند ڈالے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے شہر خارکیف میں خاتون ڈائیور نے اندھا دھند ڈرائیونگ کرتے ہوئے شہریوں پر گاڑی جڑھادی جس کے نتیجے میں 5شہری ہلاک ہوگئے جبکہ اس حادثہ میں 6افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر خاتون کا ر سوار کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ دہشتگردی سے منسلک نہیں ہے ۔