اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر 25ارکان پارلیمینٹ کی رکنیت بحال

اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر 25ارکان پارلیمینٹ کی رکنیت بحال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر 25اراکین پارلیمینٹ کی رکنیت بحال کر دی ہے رکنیت بحال ہونے والوں میں قومی اسمبلی کے 7پنجاب کے 12سندھ کے 3ارکان شامل ہیں وفاقی وزیر سردار یوسف، رکن قومی اسمبلی عارف علوی، عبدالقہار آسان، رکن صوبائی اسمبلی منور احمد گل، ارشد لودھی، اویس قاسم خان رکنیت بحال ہونے والوں میں شامل ہیں۔
رکنیت بحال

مزید :

علاقائی -