سینٹ پیٹرز برگ ، 1978 ماڈل کا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ،5 افراد زخمی

سینٹ پیٹرز برگ ، 1978 ماڈل کا طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ،5 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر سینٹ پیٹرز برگ میں دو انجنوں والا سیسنا طیارہ سینٹ پیٹرز برگ کی ایک گلی میں گاڑیوں پر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں طیارے کے مسافروں اور اس کی زد میں آنے والے راہگیروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے جن میں سے تین کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دو کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کردی گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔1978 ماڈل کے سیسنا 402 بی طیارے نے میامی سے اڑان بھری تھی۔
طیارہ تباہ

مزید :

علاقائی -