قائد اعظم یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیوں کی معطلی، وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی درخواست پر قائد اعظم یونیورسٹی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہونے کا نوٹس لے لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو شرپسند عناصر کیخلاف قانونی کارروائی اورنصابی سرگرمیاں فوری بحال کرنے کی ہدایت کی ہے۔
نوٹس