آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے

Oct 20, 2017

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے، امریکی محکمہ خا رجہ کے عہدیدار کے مطابق وہ بھارت بھی جائیں گے ۔
ریکس ٹیلرسن

مزیدخبریں