مریم نوازاحتساب عدالت میں مسلسل تسبیح کرتی رہیں
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز احتساب عدالت میں تسبیح پر مسلسل ورد کرتی رہیں۔ مریم نواز جمعرات کے روز احتساب عدالت میں پیشی کے لئے عدالت پہنچیں تو گاڑی سے نکلتے ہی ہاتھ میں تسبیح اٹھا لی اور کمرہ عدالت میں جاتے ہوئے تسبیح پر ورد کرتی رہیں جبکہ کمرہ عدالت میں بھی سیٹ پر براجمان ہونے کے بعد وہ مسلسل تسبیح پڑھتی رہیں ۔
مسلسل ورد