قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ نے احتجاج ختم کر دیا

قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ نے احتجاج ختم کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ نے فیسوں میں10فیصد اضافہ واپس لے لیا،طلبہ نے احتجاج ختم کر دیا،آج یونیورسٹی معمول کے مطابق کھلے گی،فیسوں میں10فیصد اضافے کی واپسی کا نوٹیفیکیشن وائس چانسلر نے کیا،رات گئے یونیورسٹی کے دروازے کھول دئیے گئے،فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ پچھلے16دنوں سے احتجاج کر رہے تھے۔

مزید :

علاقائی -