مریم نواز جاتی امرا پہنچ گئیں

مریم نواز جاتی امرا پہنچ گئیں

لاہور(جنرل رپورٹر) مریم نواز جاتی امرا پہنچ گئیں وہ گزشتہ روز اسلام آباد سے لاہور پہنچی تو سکیورٹی کے سخت انتظامات میں اپنی رہائش گاہ جاتی امرا پہنچایا گیا جہاں انہوں نے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے اہم راہنماؤں سے ملاقات کی۔

مریم نواز

مزید : علاقائی