افغانستان،پکتیاپولیس ٹریننگ کالج حملے میں مرنے والوں کی تعداد 80ہوگئی

افغانستان،پکتیاپولیس ٹریننگ کالج حملے میں مرنے والوں کی تعداد 80ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل(صباح نیوز)افغانستان کے صوبے پکتیا میں پولیس ٹریننگ کالج پر تین خودکش دھماکوں اور حملے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد80 ہوگئی ۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زخمی افراد میں سے ایک مزید دم توڑ گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق تین سو سے زائد زخمیوں میں سے اکثریت کی حالت نازک ہے جس سے اموات بڑھ سکتی ہیں۔
پکتیا/حملہ

مزید :

علاقائی -