لاء افسران کی تعیناتیوں کا طریقہ کار درخواست کی سماعت آج ہوگی

لاء افسران کی تعیناتیوں کا طریقہ کار درخواست کی سماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )ایڈووکیٹ جنرل آفس میں لاء افسران کی سیاسی وابستگیوں کی بجائے میرٹ پر تعیناتیوں کا طریقہ کار وضع کرنے کے لئے دائر درخواست کی سماعت آج20اکتوبر کو ہوگی ۔یہ درخواست شعیب سلیم ایڈووکیٹ نے دائر کررکھی ہے جس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل (اب سابق)خاور اکرام بھٹی کی جانب سے پولیس افسر کو تھپٹرمارنے کے واقعہ کو بنیاد پر موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاء افسروں کا سیاسی وابستگیوں کی بنیاد پر تقرر کیا جاتا ہے ،درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ یہ سرکاری افسر مسلم لیگ (ن) کی ریلیوں میں بھی شریک ہوتے ہیں ۔
لاء افسر تعیناتی

مزید :

علاقائی -