چیئرمین نیب کی تعیناتی کیخلاف اور پانامہ پیپرز میں شامل افراد کے احتساب کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

چیئرمین نیب کی تعیناتی کیخلاف اور پانامہ پیپرز میں شامل افراد کے احتساب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے نیب کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کیخلاف اورپانامالیکس میں شامل تمام افراد کے احتساب کے لئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے ہا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی، درخواست گزار محمد الیاس نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پاناما لیکس میں 300 سے زائد افراد کا نام آیا ہے لیکن شریف خاندان کے سواکسی کا احتساب نہیں کیا جا رہا۔حتساب کے سپریم ادارے چیئرمین نیب بھی قانون کے برعکس تعینات ہوئے۔

مزید :

علاقائی -