ڈپٹی رجسٹرار غلام نبی دریشک کی تعیناتی کیخلاف درخواست وزارت قانون سے جواب طلب

ڈپٹی رجسٹرار غلام نبی دریشک کی تعیناتی کیخلاف درخواست وزارت قانون سے جواب ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے این آئی آر سی عدالت کے ڈپٹی رجسٹرار غلام نبی دریشک کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر وزارت قانون سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔مسٹر جسٹس عابد عزیز شیخ نے پرویز جلیل ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ رجسٹرار این آئی آر سی غلام نبی دریشک نے غیر قانونی طور پر اپنی مدت ملازمت میں توسیع کروا لی ہے۔ سپریم کورٹ بھی ان کی مالی بدعنوانی میں ملوث ہونے کی تحقیقات کا حکم دے چکی ہے۔

غلام نبی

مزید :

علاقائی -