ایم ایس سروسز ہسپتال کی تعیناتی کے خلاف درخواست، پنجاب حکومت اور ڈاکٹر عامر کو نوٹس
لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہورہائیکورٹ نے ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر عامر کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر پنجاب حکومت اور ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر عامر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید کارروائی 27 نومبر تک ملتوی کردی۔جسٹس شمس محمود مرزا نے رائے آصف محمود ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ، درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ ایم ایس کی آسامی گریڈ 20 کی ،ڈاکٹر عامر گریڈ 19 کے افسر ہیں جو رولز کی خلاف ورزی ہے۔
ایم ایس ۔رولز