کسٹمز حکام نے غیرملکی کاسمیٹکس سامان کی سمگلنگ ناکام بنا دی

کسٹمز حکام نے غیرملکی کاسمیٹکس سامان کی سمگلنگ ناکام بنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز حکام کی بڑی کارروائی ، غیر ملکی کاسمیٹکس کے سامان کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم حکام نے سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ، غیرملکی مسافر کے سامان سے غیرملکی قیمتی کاسمیٹکس کے سامان کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔ مسافر کے سامان سے قیمتی غیرملکی کاسمیٹکس کی بڑی تعداد برآمد کر لی گئی ، غیرملکی کاسمیٹکس کا سامان 5 بیگز میں چْھپا کر اسمگل کیا جا رہا تھا۔

مزید :

علاقائی -