علامہ اقبال ٹاؤن : 2موٹر سائیکلوں میں تصادم ، ایک شخص زخمی

علامہ اقبال ٹاؤن : 2موٹر سائیکلوں میں تصادم ، ایک شخص زخمی

لاہور(خبر نگار)علامہ اقبال ٹاؤن مین بلیوارڈ روڈ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم سے ایک شخص شدید زخمی حالت میں ایدھی ایمبولینس کے ذریع شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔جہاں ڈاکٹروں کے مطابق اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید : علاقائی