منشیات سعودی عرب سمگل کرنیوالے مجرم کو 2سال 9 ماہ قید ،24ہزار جرمانہ

منشیات سعودی عرب سمگل کرنیوالے مجرم کو 2سال 9 ماہ قید ،24ہزار جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار )سپیشل جج اینٹی نارکوٹکس ارشد مسعود نے منشیات سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش کرنے والے مجرم محمد نذیر کو 2سال 9 ماہ قید اور24ہزارروپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا ہے ۔
سپیشل جج اینٹی نارکوٹکس کی عدالت میں اے این ایف نے گجرات کے ایک ملزم محمد نذیر کا چالان پیش کیا ،ملزم پر الزام تھا کہ وہ اپنے سامان میں منیشات چھپا کر اسے سعودی عرب لے جانے کی کوشش کررہا تھا ،ملزم کی گرفتاری ایئرپورٹ سے عمل میں لائی گئی تھی۔

مزید :

علاقائی -