توہین عدالت کی درخواست ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کو نوٹس
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نوراالاامین مینگل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب کرلیا.۔مسٹر جسٹس شاہد وحید نے یہ کارروائی گوجرانوالہ کے دوکاندارجاوید اقبال چوہان کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے اس کی درخواست کو ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کو بھجواتے ہوئے درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا لیکن اب تک عدالتی حکم پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔
نوٹس