مفتی قوی ’’دل ‘‘ کے کمزور نکلے، ہسپتال منتقل

مفتی قوی ’’دل ‘‘ کے کمزور نکلے، ہسپتال منتقل

  

ملتان ( ما نیٹر نگ ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد مفتی عبد القوی دل کے کمزور نکلے ، عدالت نے ان کا جسمانی ریمانڈ دیا، تھانے پہنچتے ہی انہیں دل میں تکلیف محسوس ہوئی اور پولیس نے فوری طور پر مفتی عبد القوی کوہسپتال منتقل کردیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

مفتی قوی

مزید :

صفحہ آخر -