آئندہ 12گھنٹوں میں ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

آئندہ 12گھنٹوں میں ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس رپورٹر)ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز بھی موسم گرم اور خشک رہا۔ محکمہ موسمیات کیمطابق آئندہ 12گھنٹوں میں ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویڑن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت میں شہید بینظیرآباد، مٹھی، حیدرآباد 42 ، سبی 41 ، لسبیلہ، سکھر 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
موسم گرم اور خشک

مزید :

صفحہ آخر -