اسلام آباد ہائیکورٹ،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ کیخلاف درخواست لار جر بنچ تشکیل دینے کی سفارش
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست پر لار جر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس کو بجھوادیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہلی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
لارجر بنچ