مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کی زیر صدارت اجلاس ، مدارس کے طلباء کے امور کا جائزہ لیا گیا
اسلام آباد(صباح نیوز) مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کی زیر صدارت اہم اجلاس ، مدارس کے طلباء کو قومی دھارے میں لانے کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور وزیر مملکت پیر امین الحسنات کے علاوہ مختلف مکتبہ فکر کے علماء نے شرکت کی، شرکاء نے ابھی تک کی مشاورت اور مجوزہ اقدامات پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے مشاورتی عمل کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ضرور پڑھیں: ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی کلو ٹماٹر کتنے میں مل رہے ہیں؟ جان کر آپ کا رنگ بھی لال ہو جائے گا
مدارس کے طلبا