گورنر کی مصروفیت کے باعث جامعہ زکریا کا 7 نومبر کو ہونیوالا کانووکیشن ملتوی‘ 28 نومبر کو ہوگا
ملتان(سٹاف رپورٹر) چانسلر کی مصروفیات کے باعث بہاالدین زکریا یونیورسٹی کا کانووکیشن ملتوی کردیا گیا۔معلوم ہوا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کے(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
حکام نے کانووکیشن کے انعقاد کی تاریخ 7نومبر فائنل کی تھی جس کی تیاریاں بھی کرلی گئی تھیں مگر گورنر پنجاب و چانسلر ملک رفیق رجوانہ کی مصروفیات کے باعث کنونشن ملتوی کردیا۔ اب یہ کانووکیشن 28نومبر کو ہوگا۔
کانووکیشن ملتوی