چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی وکلاء کو یکم نومبر سے گاؤن پہن کر عدالتوں پیش ہونے کی ہدایت

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی وکلاء کو یکم نومبر سے گاؤن پہن کر عدالتوں پیش ...

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وکلاء پریکم(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

نومبرسے گاؤن پہن کرپیش ہونے کی ہدایت جاری کردی ہے۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرماکے آغازپریکم نومبرسے لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ لاہوراوربینچزملتان،بہاولپور،راولپنڈی میں وکلاء مقدمات میں گاؤن پہن کرپیش ہوں گے۔

گاؤن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -