مرکزی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی لیاقت بلوچ آج علی پور شمالی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرینگے

مرکزی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی لیاقت بلوچ آج علی پور شمالی میں ورکرز ...

بھٹہ پور(نمائندہ پاکستان )جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

سیکریٹری لیاقت بلوچ کا آج بعد نماز جمعہ ہیڈ محمد ووالا پرتاریخی استقبال کیا جائیگا۔استقبال رانا عمر دراز فاروقی ضلعی صدر جماعت اسلامی،رانا افضل،رانا شمشاد کی زیر قیادت کیا جائیگا جس میں ہزاروں افراد اور موٹر سائیکل ریلی شریک ہو گی۔بعد ازاں لیاقت بلوچ علی پور شمالی میں منعقد ورکرز کنونشن سے بھی خطاب کریں گے۔خطاب میں جماعت اسلامی کی نئی یوتھ ونگ باڈی کا بھی اعلان کریں گے۔

لیاقت بلوچس

مزید : ملتان صفحہ آخر