گگو منڈی بائی پاس کا کام دوبارہ شروع
گگو منڈی (نامہ نگار ) مقامی ایم پی اے کی کاوشوں سے گگو منڈی کے بائی باس کا کام(بقیہ نمبر33صفحہ7پر )
دوبارہ شروع شہریوں کا اظہار تشکر ۔تفصیلات کے مطابق گگو منڈی کے مقامی ایم پی اے چوہدری محمد یوسف کسیلیہ نے صحافیوں کو بتایا کہ گگو منڈی کا بائی پاس روڈ جو کہ وارث شہید چوک سے شروع ہو کر 187ای بی اور 185ای بی سے گزرتا ہوا مین روڈ کے ساتھ جا کر ملتا ہے کا کام تقریبا چھ ماہ قبل کسی وجہ سے رک گیا تھا جس سے شہریوں کو کافی مشکلات کا سامنا تھا اور مین روڈ سے ٹریفک کے بہت زیادہ بہاؤ کی وجہ سے آئے روز حادثات پیش آتے تھے جن کو مد نظر رکھتے ہوئے چوہدری محمد یوسف کسیلیہ نے آپنی تما م تر صلاحیتوں کواسعمال کر تے ہوئے اس روڈ کا کا م دوبارہ شروع کر وادیا ہے چوہدری محمد یوسف کسیلیہ کی کاوزشوں کو سہراتے ہوئے شہریوں نے اظہار تشکر کا اظہا ر کیا ۔
بائی پاس