وزیر اعلیٰ پنجاب سے ایم پی ایز مظہر عباس راں‘ رائے منصب علی کی ملاقات
قا درپو رراں (نما ئندہ پا کستا ن)گزشتہ رو زیر اعلی پنجا ب میاں شہباز شر یف سے ایم پی اے پی پی 201ملک مظہر عباس راں (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
نے ملا قات کی ملا قا ت میں ملک مظہر عباس راں نے علا قے کی عوا م کے مطا لبے پر قا درپو رراں سے فیڈر بس چلا نے کی شفا رش کی جس پر وزیر اعلی پنجا ب نے فوری فیڈر بس سروس کی منطو ری دے دی بس سر وس کا آغا ز قا درپو رراں اور مخدو م رشید سے ہو گا جس کا بہت جلد افتتا ح کیا جا ئے گا جس کے لیے وزیر اعلی پنجا ب نے آج ضبح لا ہور میں 10 بجے میٹنگ بھی بلا لی ہے جبکہ نشتر ہسپتا ل 2کا جو منصو بہ شرو ع ہو رہا ہے اس کے لیے بھی ملک مظہر عباس راں نے با ت کی اس ہسپتا ل کو لا ہور ملتا ن رو ڈ پر بنا یا جا ئے تا کہ اس سا ئیڈ وا لی عوا م بھی مستفید ہو سکے جس پر وزیر اعلی پنجا ب شہبا ز شر یف نے ایم پی اے ملک مظہر عباس راں اور ایم پی اے را ئے منصب علی ،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر پر مشتمل 4رکنی کمیٹی بنا دی ہے وزیر اعلی کی اس ملا قا ت میں ایم پی اے را ئے منصب علی بھی مو جو د تھے ۔