نشتر ہسپتال کے ماڈرن برن یونٹ میں 8 سالہ بچے کا ٹوکہ مشین میں آکر کٹنے والا بازو آپریشن کے ذریعے جوڑ دیا گیا

نشتر ہسپتال کے ماڈرن برن یونٹ میں 8 سالہ بچے کا ٹوکہ مشین میں آکر کٹنے والا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)نشترہسپتال کے ماڈرن برن یونٹ میں ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے بچے کا کٹا ہوا بازو جوڑ دیا ہے ۔شورکوٹ کے(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
رہائشی 8سالہ جہانگیر کا بازو ٹوکہ مشین میں آکر کٹ گیا تھا۔پلاسٹک سرجن اسسٹنٹ ڈاکٹر بلال سعید،ڈاکٹر احمد علی ،ڈاکٹر عمیر رحیم اور ڈاکٹر طارق سعید پر مشتمل ٹیم نے آپریشن کے بچے کا بازو جوڑدیا۔ڈاکٹروں کے مطابق بچے کی حالت میں بہتری بہت جلد آجائیگی۔آپریشن کی کامیابی سے خوشی محسوس ہورہی ہے ۔
بازو آپریشن