7500 اور 25 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو کوئٹہ اور کراچی میں ہوگی
ملتان(نیوز رپورٹر) نیشنل سیونگر (قومی بچت) کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق 7500اور 25ہزار روپے مالیت کے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر بروز بدھ کوئٹہ اور کراچی منعقد ہوگی۔ 7500روپے والے انعامی بانڈز کی مجموعی 72ویں جبکہ 25ہزار روپے والے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ایک کروڑ 50لاکھ روپے دوسرا انعام 50لاکھ روپے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 93000روپے کے 1696انعامات شامل ہیں جبکہ 25ہزار روپے والے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 5کروڑ دوسرا انعام ایک کروڑ 50لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرے انعام میں 3لاکھ 12ہزار روپے کے 1696انعامات رکھے گئے ہیں۔
قرعہ اندازی