آڈٹ ٹیم نے جامعہ زکریا کے ہاسٹلوں میں لگائے گئے سپرنٹنڈنٹس اور وارڈرز کا تفصیلی ریکارڈ طلب کرلیا
ملتان(سٹاف رپورٹر) آڈٹ ٹیم نے بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے ہاسٹلوں میں لگائے گئے سپرنٹنڈنٹس اور وارڈرز کا ریکارڈ طلب (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
کرلیا ہے ۔ معلوم ہواہے کہ لاہور سے آئی ہوئی آڈٹ ٹیم نے ہاسٹلوں میں تعینات کئے گئے وارڈنز ، سپرنٹنڈنٹس کو ادا کئے گئے مشاہرے اور اوران کے عہدیداروں کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔الزام ہے کہ ہاسٹلوں میں منظور شدہ طریقے سے ہٹ کر تعیناتیاں کی گئی ہیں جس کی وجہ سے آڈٹ پیرا بننے کا امکان ہے۔
آڈٹ ٹیم