گڑھ مہاراجہ سلنڈر دھماکہ ‘ ایک ہی گھر کے 4 افراد شدید زخمی

گڑھ مہاراجہ سلنڈر دھماکہ ‘ ایک ہی گھر کے 4 افراد شدید زخمی

گڑھ مہاراجہ (نامہ نگار) گڑھ موڑ کی بستی حسوآنہ کی رہائشی مہر مشتاق(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

حسوآنہ کے گھر شام کو کچن میں کھانا بناتے ہوئے اچانک ایل پی جی سلنڈر پھٹ گیا اور دھماکہ کی آواز دور تک سنی گئی جس کے باعث دو خواتین مسمات ش عمر 30سال،ح عمر30سال،دس سالہ ماریہ،45سالہ محمد عرفان شدید زخمی ہو گئے جن کو ٹی ایچ کیو احمد پور سیال لایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد ملتان نشتر ہسپتال ریفر کر دیا ہے ۔

ریفر

مزید : ملتان صفحہ آخر