سمیر میر شیخ کو جسٹس آف پیس کراچی مقرر کردیا گیا

سمیر میر شیخ کو جسٹس آف پیس کراچی مقرر کردیا گیا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کمشنر کراچی ٹاسک فورس کے ممبر سمیر میر شیخ کو جسٹس آف پیس کراچی مقرر کیا ہے۔ واضح رہے کہ سمیر میر شیخ صوبائی وزیر کھیل سندھ کے مشیر بھی رہ چکے ہیں اور وہ پاکستان اقوام متحدہ کے پریس اور پبلک ریلیشن کے سیکریٹری بھی ہیں ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -