مجاہد خان تبدیل اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت
پشاور( سٹاف رپورٹر)حکومت خیبر پختونخوا نے مجاہد خان(پی ایم ایس۔بی ایس۔17) سیکشن آفیسر گورنر سیکرٹریٹ کو تبدیل کر کے انہیں اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنیکی ہدایت کی ہے۔ اس امر کااعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔