گل ملا خان انتقال کر گئے
جندول(نمائندہ پاکستان) گل ملا خان انتقال کر گئے ، مرحوم کا جنازہ دامتل میں اداکرنے کے بعد میت گاوں غدئی میں سپرد خاک کی گئی ، مرحوم تاج ملوک اور گل باچہ ٹھیکیدار کے چچا تھے ، موحوم کے جنازہ میں کثیر تعداد میں مقامی لوگوں اور مشران نے شرکت کی۔