ابراھیم شاہ انتقال کر گئے

ابراھیم شاہ انتقال کر گئے

جندول(نمائندہ پاکستان) جلال الدین بابو صاحب کے بہنوئی ابراھیم شاہ انتقال کر گئے ، مرحوم کا جنازہ لیکوڑ کامبٹ میں ادا کیا گیا ، جنازہ میں ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، موحوم کی فاتحہ خوانی جلال الدین ساکن کامبٹ کے حجرہ میں پڑھائی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر