طور جان لالا انتقال کر گئے

طور جان لالا انتقال کر گئے

  

جندول(نمائندہ پاکستان) جندول پریس کلب کے جنرل سیکرٹری نور زمان موسیٰ خیل کے دادا اور تحریک انصاف شالکنڈی کے صدر مصری خان کے چچا طور جان لالا انتقال کر گئے ، مرحوم کا جنازہ آبائی گاوں خونانو شالکنڈی کے قبرستان میں ادا کیا گیا ۔ جنازہ میں ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے مشران اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -