سپیکر،ڈپٹی سپیکرآزادکشمیر اسمبلی کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت
مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) آزادکشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر ، ڈپٹی سپیکر اسمبلی سردار فاروق احمد طاہر اور چیئرمین پبلک اکونٹس کمیٹی چوہدری محمد اسحاق نے کوئٹہ خودکش دھماکہ کی مذمت کی ہے انہوں نے اس دھماکہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاران کے بلندی درجات کی دعا کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔