مظفرآباد،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کا بنک روڈ پلازہ کادورہ،قرعہ اندازی کیلئے صفائی انتظامات کاجائزہ لیا
مظفرآباد( بیورورپورٹ )یڈمنسڑیٹر بلدیہ شکیل گیلانی نے بینک روڈ پلازہ کا دورہ کیا اور قرعہ اندازی کیلے صفائی کے انتظامات جائزہ لیا ۔اس موقع پر بلدیہ کی جانب سے صفائی پر مامور اہلکاروں کے کام کا جائزہ لیا ۔شکیل گیلانی نے ون ونڈو فیسٹیلشن سنٹر سمیت اس مین قائم انفارمیشن ڈسک کا معائینہ کیا ۔انہوں نے بین اس موقع پر روڈ پلازہ کی قرعہ اندازی مین بلدیہ عظمی کی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔