پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن جہلم کا انتخاب،عدنان صادق صدرمنتخب

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن جہلم کا انتخاب،عدنان صادق صدرمنتخب

جہلم( نامہ نگار)پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن تحصیل جہلم کا انتخاب گورنمنٹ ہائی سکول جہلم میں منعقد ہوا۔جس میں تمام ضلعی عہدیداران کے علاوہ پنجاب ٹیچرز یونین جہلم کے ضلعی صدر امجد فاروق گوندل اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔شاہد سکندر(چئیرمین)،عدنان صادق(صدر)،وقار کاظمی(نائب صدرمردانہ)، مومنہ ماہرو گوندل(نائب صدر زنانہ)، جہانزیب خالد(جنرل سیکرٹری)،محمد غیاث(جائنٹ سیکرٹری)، خالد محمود(فنانس سیکرٹری)،وقاص محمود(ڈپٹی فنانس سیکرٹری)،محمد رفیع(میڈیا سیکرٹری)اور پارس ملک(ڈپٹی میڈیا سیکرٹری) منتخب ہوئے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر